ماڈلنگ کی دنیا میں ایک ممتاز مقام کے خواہاں ہیں عثمان بٹ ، فاطمہ خان

Published on June 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

ماڈلنگ کرنا بہت مشکل کام،شوبز میں آنے کا مقصدشہرت کی بلندیوں کو چھونا ہے
لاہور ( یواین پی ) ماڈلنگ کی دنیا میں ایک ممتاز مقام کے خواہاں ہیں اور ہم سمجھتے ہیں اس مقام تک پہنچنے کے لئے ان تھک محنت کرناہوگی اس مقصد کے لئے ہم نے جدوجہد شروع کر دی ہے ان شاءاللہ وہ وقت ضرور آئے گا ان خیالات کااظہارنئے ماڈلز جوڑی عثمان بٹ اور فاطمہ خان نے یواین پی سے ایک ملاقات میں کیا انہوں نے مزید کہاشوبز میں آنے کا مقصدشہرت کی بلندیوں کو چھونا ہے ماڈلنگ کرنا بہت مشکل کام ہے ابھی بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے آنے والے کئی فیشن شوز میں ہماری جوڑی منفرد انداز میں نظر آئے گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes