ٹھٹھہ (حمید چنڈ)یونين کائونسل جہرک کے جنرل کونسلر طارق علي شيرازی عوامي پريس کلب میں پريس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ يونين کائونسل جہرک کاچيئرمن مشتاق ملاح نے ابتک يونين کائونسل کی پوری بجٹ جہوٹی کاغذوں میں دکہا کر پچاس لاکھوں کے بل بنا کر ہڑپ کرلیا ان کا مزید کہنا ہے جہرک شہر کی حالت دن بہ دن خراب ہوتی جارئی ہے وہاں پہ کوئی ترقیاتی کام نئیں ہوا ہے جہرک شہر میں پیئنے کا پانی تک نئے ہے اور نہ ہئ صفائی کا نظام ہے انہونے کہا کہ میہنے چیئرمین اینٹی کرپشن، محتسب اعلا سندھ، چیئرمیں نيب، سيکريٹري لوکل گورئمنٹ کو لکت میں شکايتیں دی ہے جس سے جہرک کائونسل چیئرمیں مجھ پر غصہ کرنے لگا اور مجھ پر جہوٹی پولیس کیس داخل کروا رہا ہے انہونے اعلی اداروں سے مطالبہ کیا ہے جہرک یونیں کاؤنسل چیئرمیں کے اوپر اعلا سطح کی انکوائری کروائی جائے جہرک شہر کی عوام کا لوٹا ہوا فنڈ گورئمنٹ کے خزانے میں واپس کروایا جائے اور ان پیئسوں سے ترقیاتی کام کرواکے چیئرمیں یونیں کاؤنسل جہرک کے اوپر انکوائری کرائی جائے۔
آصف علی زداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اورریلی
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کی اعلیٰ قیادت صدر صادق علی میمن، امتیاز قریشی، حمید پنہور، سید محمود عالم شاہ، جھانگیر پالاری، عاشق علی زرداری، شاھد گل سمون اور دیگر عھدیداروں کی سربرائی میں ایدھی سینٹر سے لیکر پریس کلب تک پیپلز پارٹی کے کو چیئرمن آصف علی زداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرکے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں کارکناں کی بڑی تعداد میں شرکت کئی پیپلز پارٹی کے کارکناں نے گو نیازی گو اور نیب کے خلاف نعریبازی کی ضلع کی اعلیٰ قیادت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کو چیئرمن آصف علی زرداری کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے بہری شازشیں کی جارہئ ہے جو کے ناقابلے قبول ہے اس شازش کے طور آصف علی زرداری کو نیب نے گرفتار کرکے اپنے حراست میں لی لیا ہے انہونے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے کو چیئرمن آصف علی زرداری کو فوری طور آزاد کیا جائے نئیں تو دوسری صورت میں ہم پوری سندھ میں احتجاجی مظاہروں کے ساتھ ھرتال کا اعلان کرینگے۔