آج کا دن تاریخ میں13جون

Published on June 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13جون1955سوویت یونین میں ہیرے کی پہلی کان دریافت ہوئی
آج کا دن تاریخ میں13جون1932برطانیہ اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں13جون1956برطانیہ نے باہتر سالہ قبضے کے بعدنہر سوئس مصر کے حوالے کی
آج کا دن تاریخ میں13جون 1978اسرائیلی فوج کا لبنان سے انخلاہوا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes