بورے والا،قتل ہونے والے نوجوان کے ورثاء اور اہل علاقہ کا مقدمہ درج نہ کرنے پہ احتجاج

Published on June 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز ملتان روڈ پر ڈسپوزل ورکس میں قتل ہونے والے نوجوان محمد حفیظ کے ورثاء اور اہل علاقہ کا مقدمہ درج نہ کرنے اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف یعقوب آباد کے قریب احتجاج ٹائر جلاکر روڈ بلاک کردی احتجاج میں خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے،احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر لوگوں کو مشکلات کا سامنا پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题