لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں 21جون1982لیڈی ڈیانا کے بیٹے ولیم کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں 21جون1953سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں 21جون1945جنگ عظیم دوئم کا اختتام
آج کا دن تاریخ میں 21جون1940جنگ عظیم دوم: فرانسیسی افواج نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے
آج کا دن تاریخ میں 21جون1661روس اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیےموسیقی کا عالمی دن انسانیت کا عالمی دن