آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

Published on June 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 168)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابقاسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد نیب کی ٹیم نے آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور گرفتار کیا تھا۔گرفتاری کے بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی آج دوسری سماعت ہوگی، عدالت نے نیب کو پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes