موسیقی کے پنڈت استاد مجید بٹ کے انتقال پہ شوبزشخصیات کا اظہار افسوس

Published on June 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 516)      No Comments

مجید بٹ پٹیالہ گھرا نے کے استاد اختر خان کے شاگرد اورمیڈم نور جہاں کے منہ بولے بیٹے تھے
لاہوریواین پی)برصغیر میں موسیقی کی دنیا کے ہر دل عزیز ،موسیقی کے پنڈت استاد مجید بٹ انتقال کر گئے ،انہیں نماز جنازہ کے بعد گوجرانوالہ میں سپردخاک کردیاگیامجید بٹ پٹیالہ گھرا نے کے استاد اختر خان کے شاگرد اورملکہ ترنم نور جہاں کے منہ بولے بیٹے تھے فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد، رائٹرڈاکٹربی اے خرم ،سنگر حنا ملک ،سنگر مناحل فریدی،سنگر امیر احمد،سنگر امین راجہ،شاعر زکیر بھٹی، ذوالفقار عطرے ،استاد طافو ،سید نور،الطاف حسین،پرویز کلیم اور دیگر شخصیات نے بھی ان کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار کیااداکار سہیل احمد کا کہنا کہ مجید بٹ بلند پایہ فنکار تھے ، موسیقی کا روشن باب ختم ہو گیااداکار امانت چن کا کہنا تھا کہ ان کی وفات نے موسیقی کی دنیا کو سوگوارکردیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog