وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 63ویں سالگرہ ”آج“منائیں گے

Published on June 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 290)      No Comments

ملتان(یواین پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی 63ویں سالگرہ22جون کو منائی جائے گی اس سلسلے میںملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بھی ان کے مریدین کی جانب سے سالگرہ تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں کیک کاٹے جائیں گے اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی ۔جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کے اہم سیاسی و مذہبی گھرانے سے تعلق رکھنے والے مخدوم شاہ محمود قریشی22جون 1956ءکو پیدا ہوئے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان کے وزیر خارجہ ہیں وہ ملتان میں درگاہ عالیہ بہاﺅالدین زکریا اور حضرت شاہ رکن عالم ؒ کے سجادہ نشین اور روحانی پیشوا بھی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy