آج کا دن تاریخ میں25جون

Published on June 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں25جون1911 اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں25جون1991کروشیا اور سلوینیا نے یوگوسلاویہ سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں25جون1984 مصر اور اردن کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25جون1974 بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں25جون1654 برطانیہ اور ڈنمارک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25جون1961 عراق کی جانب سے کویت کو عراق کا حصہ ہونے کا دعوی تاہم کویت نے انکار کردیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes