ملی بھگت سے بنک سے لیا گیا قرضہ چھین لیا گیا

Published on June 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹہٹہ شہر کے قریب بائی پاس روڈ گاؤں کی رہاسی بیواہ زینت زرجہ مرحوم غلام محمد گندرو صحافیوں کو بیان دیتے ہوے کہا کہ مجہے ایک این جی او کے تعاون سے میری بیٹی کی شادی کہ سلسلے میں 29400 کا لون منظور ہوا تھا جب میں ایم سی بی بئنک ٹہٹہ سے رقم لیے کر باہر آئی تو ایک آدمی نے مجھ سے رقم چیہنی وہ آدمی مجھ سے پہلے ہئ بئنک میں موجود تہا اس آدمی کو ہم لوگوں نے پکر کر بئنک میں موجودہ پولیس اہلکار اور بئنک کے سمورے عملے کہ حوالے کردیا اور بئنک عملے نے تہوری دیر کہ بعد اس آدمی کو چہوڑ دیا انہونے بئنک عملے کے اوپر الزام لگاتے ہوے کہا کہ ہمیں شک ہے کہ بئنک کا عملا ان چوروں کے ساتہہ ملے ہوئے ہیئں ہم اسی دوراں ٹہٹہ تہانہ میں رپورٹ درج کرانے گئے انہونے کہا کہ میں غریب بیوا لاچار عورت ہو مجہے میری بیٹی کئ شادی کے لئے این جی اوز نے رقم دی تہی انہونے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیراباد اور ایس ایس پی شبیر احمد سیٹہار سے مطالبہ کیا ہے کہ میری لوٹی ہوئ رقم واپس دلاکر جوابدار کو کیفے کردار تک پہنچایا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy