بوریوالہ، ٹریفک حادثہ میں دلہادلہن جاں بحق،خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم

Published on February 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

\"2\"
بورے والا( یواین پی) جہاں بجتی شہنائی وہاں ماتم بھی ہوا کرتے ہیں  کچھ ایسا ہی ہولناک واقعہ  رونما ہوا خوشیوں بھرے گھروں میں‌صف ماتم بچھ گئی بورے والا میں پیش آنے والے ہولناک حادثے میں دلہااور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2افراد شدید زخمی  ہوئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق بورے والا میں چیچہ وطنی روڈ پر پولیس وین کی باراتیوں کی کار سے ٹکر ہونے کی صورت میں   دلہااور دلہن سمیت 4افراد جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا گیاہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme