فیاض الحسن چوہان دوبارہ پنجاب کابینہ کا حصہ بن گئے

Published on July 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

لاہور: (یواین پی) فیاض الحسن چوہان دوبارہ پنجاب کابینہ کا حصہ بن گئے ہیں، انہوں نے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔قائم گورنر پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے گورنر ہاؤس میں فیاض الحسن چوہان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزرا اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔حلف سے پہلے قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی جس میں صوبے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题