نوشہروفیروز میں نویں کلاس کے طالب و علم کیساتھ انسانیت سوز واقعہ

Published on July 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

نوشہروفیروز (یواین پی)نوشہروفیروز میں نویں کلاس کے طالب و علم کیساتھ انسانیت سوز واقعہ چوری کے الزام میں بڑی آنت میں مرچیں ڈال دیں متاثر نوجوان کی والدہ کیساتھ انصاف مانگتے ہوئے شوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ایس ایس پی نے واقع کا نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز سول اسپتال کے سرونٹ کواٹر میں چوری کے الزام پر پیرا میڈیکل اسٹاف کے رہنما نے نویں کلاس کے طالب و علم سومر اسکول سے واپسی پر پکڑ کر غیر انسانی تشدد کیا متاثرہ طالب و علم کے بھائی شہباز نے بتایق کہ پیرا میڈیکل اسٹاف کے رہنما خیر ایم سہتو کے موبائل چوری کے الزام میں پیپلز پیرا میڈیکل کے ھدایت اللہ سولنگی اور دیگر نے اس کے بھائی پر انسانیت سوز تشدد کیا ہے اور خود ہی فیصلہ کرکے پانچ ہزار جرمانہ بھرنے پر چھوڑا متاثر طالب و علم نے بتایا کہ وہ بے گناہ ہے مزکورہ موبائل فون خیر ایم کے بیٹے نے چوری کیا تھا جو مجھے کہہ رہا تھا بیچ دو مگر میں نے انکار کردیا تھا مجھے ناحق چوری میں پھنسایا گیا مجھے تین گھنٹے یرغمال رکھا گیا مجھے برہنہ کرکے تشدد کیا گیا جبکہ دوسری جانب پیپلزپیرامیڈیکل رہنما ہدایت سولنگی کا واقعہ کی صداقت سے انکار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے کسی پر تشدد نہیں کیا نہ ہی ایسا کوئی واقع رونما ہوا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر متاثرہ نوجوان سومر کی والدین کے ہمراہ انصاف مانگنے والی ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی کیپٹن ر طارق ولایت نے واقع کا نوٹس لے لیا ہے پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو انکوائری کی ہدایات دی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy