فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،ڈاکٹربی اے خرم،روز بٹ،حمیراناز،علی چوہدری کا اظہار تعزیت
لاہور(یواین پی) سی ای او شاد پروڈکشن ،چیف ایگزیکٹونیو ٹیلنٹ آارگنائزیشن کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق سی ای او شاد پروڈکشن ،چیف ایگزیکٹونیو ٹیلنٹ آرگنائزیشن جمیل شاد کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،رائٹرڈاکٹربی اے خرم،اداکارہ روز بٹ،حمیراناز،علی چوہدری،کامران حیات ،سنگرامیراحمد،شاعر زکیر بھٹی،سنگر مناحل فریدی،سنگر حنا ملک،سنگر صائمہ اختر،سنگر ہما چوہدری،سنگر شازیہ رانی ،سنگر امین راجہ سمیت دیگر نے جمیل شاد سے ان کے والد کے انتقال پہ گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔