سعودی غوطہ خور سمندر کی 80 میٹر گہرائی میں مشق کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

Published on July 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 477)      No Comments

جدہ(زکیر احمد بھٹی) بغیر آکسیجن کے سمندر میں غوطہ لگانے والے غوطہ خور کیپٹن بسام بخیت نے سمندر کی 80 میٹر گہرائی میں مشق کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔سمندری حدود فورس کی امدادی ٹیموں نے 24 گھنٹے کی تلاشی کے بعد لاش سمندر سے نکال لی ہے۔بسام بخیت جدہ میں بین الاقوامی مقابلے میں نیا ریکارڈ قائم کرنے کے لئے مشق کررہےتھے۔ اس سے قبل مصر میں بین الاقوامہ مقابلہ میں بسام بخیت نے آکسیجن سیلنڈرکےبغیرسمندرمیں 71 میٹر گہرائی تک 2 منٹ 50 سیکنڈ رہ کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔فری ڈائیونگ میں آکسیجن سلینڈر اورسوئمنگ فائن کے بغیر غوطہ خوری کرنی ہوتی ہے۔بغیر آکسیجن کے سمندر میں غوطہ لگانے والے غوطہ خور کیپٹن بسام بخیت نے سمندر کی 80 میٹر گہرائی میں مشق کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔سمندری حدود فورس کی امدادی ٹیموں نے 24 گھنٹے کی تلاشی کے بعد لاش سمندر سے نکال لی ہے۔ بسام بخیت جدہ میں بین الاقوامی مقابلے میں نیا ریکارڈ قائم کرنے کے لئے مشق کررہےتھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog