ہماری مغویہ بیٹی کو بازیاب کرایا جائے والدین کی پریس کانفرنس

Published on July 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 276)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ڈیرا غازی کے رہاشی والدہ سلیم بیبی والد طارق نے عوامی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہماری بیٹی کرن جس کئ عمر پندرہ سال ہے جن کو ڈیرا غازی خان کے. کسی نامعلوم شخص نے اغوا کرلیا ہے ہم نے بہت جگا تلاش کیا کوئی پتا نہ چل سکا چار دن قبل ہماری بیٹی کرن نے کسی نمبر سے فون کرکہ کہا کہ میں بہت تکلیف میں ہوں اور میں ٹہٹہ اصحابی کی طرف مجہے کسی گہر میں بند کرکہ رکہا ہے انہونے مزید کہا ہے مجھے اس عذاب سے بازیاب کرا کے میری جان بچائی جائے والدین نے. ڈی ائی جی حیدراباد، ایس ایس پی ٹہٹہ شبیر احمد سیٹہار سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری بیٹی کرن کو فری طور بازیاب کرا کہ جوبداروں کو کیفے کردار تک پہنچا کر ہماری ساتہہ انصاف کیا جائے
سرکاری اسکولوں میں داخلہ مھم کے سلسلے میں ریلی
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)سرکاری اسکولوں میں داخلہ مھم کے سلسلے میں محکمہ تعلیم اور پ ٹ الف کی جانب سے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت احسان میمن کر رہے تھے ریلی میں. تمام اسکولں کے اساتذہ، طلبہ سمیت شھریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پ ٹ الف کے رہنماں احسان میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیل ٹھٹھہ کی عوام اپنے بچوں کو زیادہ سے زیادہ سرکاری اسکولوں میں داخلا کروائےجہاں پرائمری سے لیکر انٹر تک بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں اس وقت بھترین تعیلم بچوں کو دی جا رہی ہے عوام کو چائیے کے وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکول میں داخل کرواکہ نجی اسکولوں سے نجات پائے نجی اسکولوں کئ بہری بہری فیسوں کئ وجی سے غریب والدین پریشانی میں مبتلا رئتے ہئے جب کے سرکاری اسکولوں کئ تعیلم بلکل مفت میں حاصل کریں اور گورئمنٹ اسکولوں کو بحال کرائے انہوں نے تھٹھہ ضلع کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور اپنے بچوں کو نجی اسکولوں سے نجات پاکر سرکاری اسکولوں میں پڑھائے اور اپنے سرکاری اسکولوں کی مالکی کرے تو ۔ کیا جائے
۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题