بولنگ ویمن چیمپیئن شپ میں پہلی بار سعودی عرب کی چھ خواتین کھلاڑی بھی حصہ لیں گی

Published on July 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments

جدہ(یواین پی ۔۔۔ زکیر احمد بھٹی)امریکی ریاست لاس ویگاس میں 22 سے 30 اگست 2019ء کےدوران ہونے والے بولنگ ویمن چیمپیئن شپ میں پہلی بار سعودی عرب کی چھ خواتین کھلاڑی بھی حصہ لیں گی۔سعودی عرب کی طرف سے بولنگ چیمپئین شپ کے لیے منتخب کردہ ٹیم میں نھلہ عدس، مریم الدوسری، مشاعل العبدالواحد،‌غادہ نمر، امانی الغامدی، ھدیل اتارمین اور مصری کوچ سارہ جمال کو شامل کیا گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes