جدہ (یو این پی ) کابینہ نے عمرے اور مسجد نبوی شریف کی زیارت کےلئے آنیوالوں معتمرین و زائرین کو مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور جدہ شہروں سے باہر جانے کی اجازت دیدی۔ اس سے پہلے عمرے اور مسجد نبوی شریف کی زیارت کےلئے آنیوالوں کو صرف 3شہروں مکہ ، مدینہ اور جدہ آنے جانے کی اجازت تھی ۔