اسلامی فوجی اتحاد کے زیر اہتمام انسدادِ دہشت گردی کے خلاف دوسرے ماہانہ سیمینار کا انعقاد

Published on July 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments

 

جدہ ( زکیر احمد بھٹی) اسلامی فوجی اتحاد برائے انسدادِ دہشت گردی کے زیر اہتمام ریاض کے آئی ایم سی ٹی سی کے ہیڈکوارٹر میں انسدادِ دہشت گردی کے خلاف دوسرے ماہانہ سیمینار کا انعقاد ہوا پاکستان کی جانب سے سیمینار میں سعودی عرب میں سابق پاکستانی سفیر، نائب ایڈمرل (ریٹائرڈ )اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے صدر خان ھشام بن صدیق نے خطاب کیا۔ سیمینار میں پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،کویت،عمان ،بحرین ،مصر سمیت سولہ ممالک کے نمائندوں سمیت 16 ممالک نے شرکت کی نمائندوں نے انسدادِ دہشت گردی کے دائرہ اقتدار میں حاصل ہونے والے تجربات سے آگاہ کیاخان ھشام بن صدیق کی ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف اور فورس کمانڈر آئی ایم سی ٹی سی سے بھی ملاقات اور دہشت گردی کے خلاف ادارے کے اہم کردار کی تعریف کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes