آج کا دن تاریخ میں26جولائی

Published on July 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

لاہور(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں26جولائی1965 مالدیپ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں26جولائی 1976 چین میں زلزلے سے دو لاکھ چالیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں26جولائی1967 لاہور میں مینار ِپاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں26جولائی1949 اقوام متحدہ کی ثالثی میں پاکستان اورہندوستانکشمیر سیز فائر لائن پر متفق ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26جولائی1947 پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کا قیام عمل میں آ یا
آج کا دن تاریخ میں26جولائی1928 معروف اردو ناول نگار ابن صفی الہ آباد میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26جولائی1856نوبل انعام یافتہ آئرش ادیب جارج برنارڈشاہ کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں26جولائی1785 اسپین اور فرانس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں26جولائی1713 روس اور ترکی نے امن معاہدے پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes