آج کا دن تاریخ میں28جولائی

Published on July 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں28جولائی1976 چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق
آج کا دن تاریخ میں28جولائی1943 جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیسہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28جولائی 2005 آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا
آج کا دن تاریخ میں28جولائی1946 معروف ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن فہمیدہ ریاض میرٹھ میں پیدا ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں28جولائی1943 اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا
آج کا دن تاریخ میں28جولائی1914 آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہ پہلی جنگ عظیم کا آغاز

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes