ٹھٹہ ( رپورٹ حمید چنڈ ) ٹہٹہ گہاڑو کے قریب پمپوز کالونی میں سکر لیڈز پولیس اور اہلکاروں کا ناریجہ گاؤن پر سکر پولیس رات کے وقت بلاجواز گاؤن کے اوپر چرائی کر پورے گاؤں میں حراسمینٹ فہیلاکر عورتوں اور بچوں کو تشدد نشانہ بنایا اس دوران پولیس نے گہر کے تینوں بہائیوں کو اپنے حراست میں لے لیا جو نجی فیکٹری میں کام کرتے تہے جن کے نام یہ ہے اسلم ولدجان محمد ناریجو، شہزاد ولد جان محمد ناریجو، شریف ولد جان محمد ناریجو بچوں کے ناانصافی والدہ نعمت خاتون کو بہوشی کے دورے پرنے لگے عورتون، بچون نے بہت چیخا ان کو بہی حراسا کیا گیا۔خبر موجب گہاڑو کے قریب پمپوز کالونی کے ٹینوں بہائیوں کو بلاجواز اپنے تحویل لے لیا وہ اس دوران لڑکے نجی فیکٹری سے اپنی ڈیوٹی کو سرانجام دے کر گہر واپس آئے تہے متاٹر عورتوں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم غریب مسکین لوگ ہے ہمارے بچے محنت مزدوری کرکے اپنا پیٹ پالٹے ہئے انہونے کہا کہ سکر پولیس نے ہمارے گہر پر چہاپے کرگہر کا سمورا سامان تلاشی دوراں ہمارے ڈیج کا سامان موبائل فون بہی لئے گئے انہونے کہا کہ اس دوراں پولیس نے ہمارے ساتہہ ڈاکوں جیسا سلوک کر کہ ہمیں حراسہ کر رہئ تہی انہونے کہا کہ پولیس نے ہم عورتوں کو بالوں سے پکر کر گاؤں کئ گلیوں میں گسیٹکر ہمارے ساتہہ برا سلوک کیا ہے انہونے آئی جی سندھ ڈی آئی جی حیدراباد ایس ایس پی سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے ساتہہ انصاف کیا جائے ہمارے بیگناہ بچوں کو جلد سے جلد بازیاب کیا جائے ہم اپنی بچوں کے زندگی بہتر سے بہتر گذار سکے۔