زائرین کی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث کھاتئ میں جا گری .4 افراد جاں بحق

Published on July 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 478)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی) ٹھٹھہ کے قریب,بگھاڑ 103 موری پر زائرین کی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث کھاتئ میں جا گری .
ٹھٹھہ :تین معصوم بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ, 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں.ھلاک اور زخمی ھونے والوں کا تعلق اورنگی ٹائون سے بتایا جارہا ھے. جو زیارت کی غرض سے پیر پٹھو جمیل شاھ دربار پر آئے تھے.زخمی اور ھلاک ھونے والوں کو مکلی سول اسپتال پھنچا دیا گیا.

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes