نوشہروفیروز (یواین پی)مہران ہائی وے ٹرالر کو حادثہ ایک جانبحق ڈرائیور زخمی تفصیلات کے مطابق مہران ہائی وے پر کرونڈی کے قریب ہاری ہاشم آباد اسٹاب کے پاس تیز رفتار ٹرالر کلابازیاں کھاتا ہوا کھیتوں میں جاگرا جسے ٹرالر میں سوار عبداللہ سمیجو ٹرالر کے نیچے دب گیا جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا کیا تاہم وہ زخموں کی تاب نالاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہوگیا جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جانبحق اور زخمی کو اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی جانبحق ہونے والا شخص کا تعلق رحیم یارخان سے بتایا جاتا ہے جبکہ ڈرائیور کو بہتر علاج کے لیے نواب شاھ منتقل کردیا گیا ہے