پاکستان کے سابق گورنر جنرل ملک غلام محمد کا124 واں یوم پیدائش

Published on August 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 478)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) پاکستان کے سابق گورنر جنرل ملک غلام محمد کا124 واں یوم پیدائش اور63 ویں برسی 29 -اگست بروز جمعرات کو منائی جائے گی وہ 29اگست1895 کو بھارت میں پیدا ہوئے قیام پاکستان سے قبل وہ ریاست حیدرآباد میں وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز تھے اور قیام پاکستان کے بعد پاکستان کی پہلی وفاقی کابینہ میں وزیر خزانہ کا منصب سنبھالا ۔ شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خاں کی شہادت کے بعد خواجہ ناظم الدین نے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد گورنر جنرل کا عہدہ چھوڑا توملک غلام محمد پاکستان کے گورنرجنرل بنے اور7 اکتوبر 1955 تک اس منصب پر فائزرہے ملک غلام محمد29 اگست1956 کو وفات پاگئے تھے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy