پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

Published on September 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 466)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) عوام کے لیے خوشخبری، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 63 پیسے تک کمی کی گئی ہے، یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جسکے بعد نئی قیمت 113 روپے 24 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 33 فی لٹر کمی کی گئی ہے، آج سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 127 روپے 14 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme