انڈیا کے لئے فضائی حدود بند کرنے اور واہگہ کے راستے افغان ٹریڈ کی بندش کے بارے میں فیصلے کئے جارہے ہیں،فخر امام

Published on September 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 385)      No Comments

جہانیاں(یو این پی)کشمیرکمیٹی پاکستان کے سربراہ سید فخر امام نے کہاکہ انڈیا کے لئے فضائی حدود بند کرنے اور واہگہ کے راستے افغان ٹریڈ کی بندش کے بارے میں فصیلے کئے جارہے ہیں اسلامی ممالک کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں واضح موقف سامنے نہ آنے کے بارے میں کہا اس بارے میں اسلامی ممالک ہی جواب دے سکتے ہیں کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کی عالمی سطح پر حمایت حاصل ہوچکی ہے ہیومین رائٹس کے انٹر نیشنل ادارے بھی قابض بھارتی فوج کے مظالم پر سیخ پا ہیں مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فوج کے مظالم کی مزمت پوری دنیا کررہی ہےمقبوضہ کشمیر کا فصیلہ کشمیری ووٹ سے کریں گے اقوام متحدہ کی قرارداد ریکارڈ پر 70سال سے موجود ہے چین,ترکی,ملائیشاءکشمیریوں کی بھرپور حمایت کررہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes