لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں6ستمبر1965بھارت نے پاکستان پر جارحانہ حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں6ستمبر1950جنرل محمد ایوب خان کو پاک فوج کے کمانڈر اِن چیف کا عہدہ سونپا گیا وہ اس عہدے پر پہنچنے والے پہلے پاکستانی تھے
آج کا دن تاریخ میں6ستمبر 1991روس نے ایسٹونیا کی آزادی کو قبول کیا
آج کا دن تاریخ میں6ستمبر1986کراچی میں کمانڈوایکشن کے بعد، اغواء شدہ پین امریکن طیارہ بازیاب کرالیا گیا
آج کا دن تاریخ میں6ستمبر1949پاکستان نے امریکی صدر ٹرو مین کے پیغام کے بعد اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
آج کا دن تاریخ میں6ستمبر1939دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران جرمنی نے پہلی بار برطانیہ پرفضائی حملہ کیا