سرکاری کالجز میں سی ٹی آئی کی تقرری کیلئے ایم اے /ایم ایس سی کیلئے درخواستیں طلب

Published on September 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

ہارون آباد (یو این پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کیساتھ ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب نے سرکاری کالجز میں اساتذہ خالی آسامیوں پر سی ٹی آئی کی تقرری 20ستمبر2019 تا 30اپریل2020 تک کیلئے ایم اے /ایم ایس سی (سیکنڈ ڈویژن) کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں ۔ اِس کیلئے خواتین و حضرات مورخہ 12ستمبر 2019 سے اپنے قریبی کالج کے نوٹس بورڈ پر خالی آسامیوں کی تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔ یہ تقرریاں واک ان انٹرویو کی بیس پر کی جائیں گی ، خواہشمند خواتین و حضرات اپنی سی وی اور اصل کاغذات کے ساتھ حصہ لے سکتے ہیں کامیاب امیدواروں کی لسٹ مورخہ 16-09-2019کو کالجز کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog