قابل اعتراض مواد، پی ٹی اے نے 9لاکھ 41 ہزار ویب سائٹس بلاک کردیں

Published on September 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) پی ٹی اے نے قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ 41 ہزار ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔
بیان کے مطابق لاکھ 30 ہزار فحش ویب سائٹس، 50 ہزار عدلیہ مخالف مواد کی حامل ویب سائٹس جبکہ مذہب مخالف مواد رکھنے والی 50 ہزار ویب سائٹس کو بھی بند کر دیا گیا ہےپی ٹی اے نے ریاست کے خلاف مواد رکھنے والی گیارہ ہزار ویب سائٹس کو بھی بلاک کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes