ملی نغمے کی شاعری اعلی اور دھنیں دل میں اترنے والی ہیں ملی نغمے کو پسندکیا جا رہا ہے
لاہور(یواین پی)معروف شاعرہ ڈاکٹر سعدیہ بشیر کالکھا ہوا ملی نغمہ”سرزمین وطن ہے یہ دل کی زمین،یہ ہے جنت سماں یہ ہے خلد بریں“ سوشل میڈیا پہ ریلیزکردیا گیا تفصیل کے مطابق گلوکارہ غزل اور وکی شاہ کی آواز میں ملی نغمہ ”سرزمین وطن ہے یہ دل کی زمین،یہ ہے جنت سماں یہ ہے خلد بریں“ سوشل میڈیا پہ ریلیزکردیا گیا یہ ملی نغمہ دو محب وطن دوستوںکا پاک آرمی اور پاکستان کے نام ہے یہ ملی نغمہ معروف شاعرہ ڈاکٹر سعدیہ بشیر کالکھاہے اس ملی نغمے کی شاعری بہت اعلی اور دھنیں دل میں اترنے والی ہیں شائقین موسیقی ملی نغمے کو پسند کررہے ہیں