شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگانے کی تقرےب کا اہتمام

Published on September 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

کشمےری بھائیوں سے اظہارےکجہتی، افواج پاکستان کے شہداءکیلئے خصوصی دعا
لاہور (یواین پی)درخت اللہ پاک کی وہ نعمت ہیں کہ جس میں ماں کی ممتا کی چھاوں اور باپ کی شفقت کا سایہ بھی موجود ہوتا ہے لہذا حکومت پاکستان اوروزےراعظم کے وےژ ن کے مطابق شجر کاری مہم2019ءکے سلسلے میں زم زم ہاو¿سنگ سوسائٹی بی آر بی کےنال روڈ نزد بسےن روڈلاہور میںپودا لگانے کی تقرےب کا اہتمام کےا گےا جس میں افواج پاکستان کے شہداءکے لےے خصوصی طور پر دعا کا اہتمام کےا گےا اور کشمےری بھائیوں سے اظہارےکجہتی بھی کےا گےا مہمانان گرامی میں محمدطےب سی ای اوزم زم ہاوسنگ سوسائٹی کے علاوہ حاجی اخلاق احمد، حاجی اشفاق ،محمد عرفان نت، محمد تحسین، محمد تجمل، اوےس بٹ اور ملک عبدالرحمن نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题