عمران خان کی نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈاآرڈن سے ملاقات

Published on September 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

نیویارک (یواین پی)وزیر اعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات ، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈکی وزیر اجیسنڈاآرڈرن سے ملاقات کی ۔ جیسنڈاآرڈرن سے ملاقات جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پرہوئی۔اس موقع پروزیراعظم نے نیوزی لینڈکی ہم منصب کوکشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں کرفیوختم ہونے پربڑابحران پیداہوگا۔ انہوں نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد دجیسنڈاآرڈرن کی جانب سے کئے گئے اقدامات کی تعریف کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes