کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں26ستمبر 1990 رچرڈ نکسن اور جان ایف کینڈی نے پہلی بار ٹی وی میں ہونیوالے صدارتی مباحثے میں حصہ لیا
آج کا دن تاریخ میں26ستمبر1981بی بی سی کے مطابق الذوالفقار کے صدر میرمرتضی بھٹو نے چوہدھری ظہور الہی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی
آج کا دن تاریخ میں26ستمبر1979سیّد ابو الاعلی مودودی کو لاہور میں سپردِ خاک کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں26ستمبر1969پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس کے اعلامیے میں الااقصی مسجد کے خلاف سازشوں کی مذمت
آج کا دن تاریخ میں26ستمبر1955حمید الحق چوہدری کو پاکستان کا نیا وزیرخارجہ مقرر کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں26ستمبر1907نیوزی لینڈ نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں26ستمبر1888نوبل انعام یافتہ ڈرامہ نویس ٹی ایس ایلیٹ کی تاریخ پیدائش