کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم،جرنلسٹ ڈاکٹرمنصورشاہد،صحافی ایم اختر سہو ،ڈاکٹر عباس رضوی کی شرکت
بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز کشمیر پولٹری سروسز کی افتتاحی تقریب کا انعقادتفصیل کے مطابق نواحی علاقہ اڈا مانا موڑپر کشمیر پولڑی سروسز کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں معروف صحافی و کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم ،جرنلسٹ ڈاکٹرمنصورشاہد،صحافی ایم اختر سہو،صحافی ایم سلطان ،ڈاکٹر عباس رضوی،عتیق الرحمن وسیم،خالد حسین قادری،رانا ایم اشرف،نذیر احمد چوہدری،چاچا شوکت علی ،سرفراز احمد ،چوہدری نعیم،عرفان احمداورمنیر بھٹی نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پہ کاروبار کی ترقی و کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی