آج کا دن تاریخ میں2اکتوبر

Published on October 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

 

فیصل آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2اکتوبر1986بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی پرناکام خودکش حملہ کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں2اکتوبر1981علی خمینی ایران کے صدرمنتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں2اکتوبر 1988حیدرآباد میں ہونے وال سندھی مہاجر فسادات میں ایک سو بیس افراد قتل کردئیے گئے
آج کا دن تاریخ میں2اکتوبر1952پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان کا ہری پور ہزارہ میں سنگِ بنیاد رکھا
آج کا دن تاریخ میں2اکتوبر1938پاکستانی فلموں کے مشہور اداکار وحید مراد سیالکوٹ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں2اکتوبر1870اٹلس نے روم کو خود سے ملحق کرلیا اور روم کواٹلی کا دارالخلافہ مقرر کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题