اداکار عمران عباس ابدی زندگی پانے کے خواہشمند

Published on October 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) چھوٹی سکرین کے منجھے ہوئے اداکار عمران عباس نے کہا کہ وہ ابدی زندگی پانے کے خواہشمند ہیں۔ایک پروگرام میں انہوں کہا کہ جب سے ان کی بہن کی وفات ہوئی ہے ان کا زندگی سے اعتبار اٹھ گیا ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے ہم بے وقت اور بے معنی چیزوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے دوسروں کیلئے کچھ اچھا کر جائیں تو بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اب زندگی کے حوالے سے منصوبہ بندی نہیں کرتے، کالج کے دور میں محبت ہوئی اور اب تک کرتا ہوں، اپنے پرانے محلے میں جا کر چنے چاٹ کھا کر اب بھی بہت اچھا لگتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes