وادی: بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز میں داخل، کشمیری گھروں میں قید

Published on October 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

سرینگر: (یواین پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز میں داخل ہوگئیں، کشمیری آج بھی اپنے گھروں میں قید ہیں۔مظالم کا شکار کشمیری روز مرہ کی اشیاء سے محروم ہیں، کھانے پینے ادویات کا سٹاک ختم ہوچکا ہے، بھارتی فوج رات گئے کشمیریوں کے گھروں پر دھاوا بول دیتی ہے، اب تک 12 سال کے بچوں سمیت ہزاروں افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔مظاہروں کے لیے نکلنے والے کشمیریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تمام حریت رہنما 5 اگست سے بدستور جیلوں میں بند ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme