لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں12اکتوبر1999 پاکستانی افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے پاکستانی حکومت کی باگ ڈور سنبھال لی
آج کا دن تاریخ میں12اکتوبر2002 انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کُوتا کے مقام پر بم دھماکے میں دوسودوافراد ہلاک اور دوسونوزخمی ہوگئے جن میں زیادہ ترغیرملکی سیاح تھے یہ حادثہ انڈو نیشیا کی تاریخ میں ہونے والا خطرناک ترین دہشت گردانہ عمل تھا
آج کا دن تاریخ میں12اکتوبر1986 ملکہ الزبیتھ دوئم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار بنیں
آج کا دن تاریخ میں12اکتوبر1879 برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں12اکتوبر1492 کرسٹو فر کولمبس نے امریکا دریافت کیا