انڈوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

Published on October 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments


 اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انڈوں کا عالمی دن آج12 اکتوبربروز ہفتہ کومنایا جارہا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصد انڈوں کی افادیت اوراہمیت کے متعلق عوا م میں شعوراجا گرنا ہے انڈوں کا پہلا عالمی دن 1996کو منایا گیا ۔ مختلف کھیل انڈہ بھی دنیامیں رائج ہے دنیا بھر میں اس دن کو انڈے کے شوقین منانے لگے ہیں موقع دیکھ کر کاروباری لوگ بھی اس کھیل میں شریک ہوگئے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes