کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20اکتوبر 1989 سابق عالمی باکسنگ ہیوی ویٹ چمپئن محمد علی سیف گیمز میں مہمان خصوصی کے طور پر اسلام آباد آئے، جہاں اُن کا پُر جوش استقبال کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں20اکتوبر1977خان آف قلات، میر احمد یار خان کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں20اکتوبر1968سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کے بعد ان کی بیوی جیکلین کینیڈی نے ارسٹوٹل اوناسس سے شادی کی
آج کا دن تاریخ میں20اکتوبر1820اسپین نے فلوریڈا کا کچھ حصہ امریکا کو پانچ ملین ڈالر میں فروخت کردیا