کرتارپور افتتاح میں 18 روز باقی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ طے نہ پایا جاسکا

Published on October 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) کرتار پور راہدری کے افتتاح میں 18 روز باقی لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ تاحال طے نہ پایا جاسکا۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے 20 ڈالر فیس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن پاکستان نے اسے مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا۔ پاکستان نے بھارت کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے مگر 20 ڈالر فیس وصول کی جائے گی، پاکستان کو بھارت کی جانب سے معاہدے کے مسودے کا انتظار ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے 9 نومبر کو راہداری کا افتتاح کرنا ہے، پاکستان نے منصوبے پر اپنی جانب تمام کام مکمل کرلیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme