آج کا دن تاریخ میں26اکتوبر

Published on October 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments


فیصل آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں26اکتوبر 1994 اُردن اور اسرائیل نے امن معاہدے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں26اکتوبر1978میناشم بیگن اور انور سادات کوامن کا نوبل انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا
آج کا دن تاریخ میں26اکتوبر1968پاکستان ہاکی ٹیم نے اولمپک میں آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر چمپیئن شپ جیت لی
آج کا دن تاریخ میں26اکتوبر1952پاکستان نے بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ چیتا فضل محمود نے بارہ وکٹیں لیں
آج کا دن تاریخ میں26اکتوبر1947جموں کشمیر کے مہاراجہ سر ہری سنگھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کرلیا
آج کا دن تاریخ میں26اکتوبر1496سکّے کی پینسلیں پہلی مرتبہ استعمال کی گئیں
آج کا دن تاریخ میں26اکتوبر 1950مدر ٹریسا نے کلکتہ ، بھارت میں اپنے مشن آف چیریٹی کی بنیاد ڈالی

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy