جدہ (زکیر احمد بھٹی) میاں فہیم احمد میتلا کو پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل آڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن تعینات نوٹیفکیشن پاکستان پیپلزپارٹی سعودی عرب کے صدر چوہدری تصور نے جاری کیا اس موقع پر فہیم میتلا نے چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری شریک چیئرمین آصف علی زرداری صدر پاکستان پیپلزپارٹی گلف میاں منیر ہنس صدر پاکستان پیپلزپارٹی سعودی عرب تصور چوہدری سنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب ریاص راتهور ودیگر قائدین کا شکریہ ادا کیا مزید کہا کہ وہ انشاءاللہ پہلے سے زیادہ محنت سے کام کریں گے اور شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو جاری رکھیں گے