آج کا دن تاریخ میں1نومبر

Published on November 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں1نومبر1992سانحہ ٹنڈو بہاول میں ملوث میجر ارشد کو پھانسی جبکہ دیگر تیرہ مجرمان کو عمر قید کی سزا
آج کا دن تاریخ میں1نومبر1985سینیٹ نے آئین پاکستان میں آٹھویں ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا
آج کا دن تاریخ میں1نومبر1961پنجاب زرعی کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں1نومبر1956وزیراعظم پاکستان سہروردی نے مصر سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں1نومبر1952امریکا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں1نومبر1922سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں1نومبر1848امریکا میں خواتین کے پہلے میڈیکل کالج میں کلاسوں کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں1نومبر1755پرتگال میں سونامی اور زلزلے سے ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题