آج کا دن تاریخ میں4نومبر

Published on November 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4نومبر 1999اقوام متحدہ نے طالبان حکومت پر اقتصادی پابندی عائد کی
آج کا دن تاریخ میں4نومبر1984آنجہانی بھارتی اعظم اندر گاندھی کی آخری رسومات میں صدر ضیاء الحق کی شرکت
آج کا دن تاریخ میں4نومبر1970صدارتی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کی فیز پبلٹی رپورٹ منظور کی
آج کا دن تاریخ میں4نومبر1968صدر ایوب نے تربیلا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا
آج کا دن تاریخ میں4نومبر1961صدر ایوب خان کا کراچی میں اسٹیٹ بینک کی گیارہ منزلہ عمارت بنانے کا فیصلہ

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题