ایگزیکٹیو پروڈیوسرزرتاج علی کو بحیثیت جنرل مینجر پی ٹی وی کراچی مرکز مقرر کردیا گیا

Published on March 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

\"zzz\"
کراچی(یواین پی) ایگزیکٹیو پروڈیوسرزرتاج علی کو بحیثیت جنرل مینجر پی ٹی وی کراچی مرکز مقرر کردیا گیا، انھوں نے اپنی ذمہ دارایاں سنبھال لیں ہیں، پی ٹی وی کی یونینز کے عہدیداران نے انہیں مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ ان کے آنے سے اسٹوڈیو کی رونقیں جلد بحال ہو جائیں گی.

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes