پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی چوتھی برسی آج 24 نومبربروز اتوار کو منائی جائے گی

Published on November 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 243)      No Comments

 

لاہور(یواین پی) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی چوتھی برسی آج 24 نومبربروز اتوار کو منائی جائے گی اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر میں تعزیتی تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جس میں شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی خدمات کے اعتراف میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا وہ24 نومبر 2015کے روز میانوالی کے قریب کندیاں میں فضائیہ کے ایف ٹی سیون طیارے کو معمول کی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجہ میں مریم مختیار شہید ہوگئی تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme