اسلام آباد(یواین پی )ماہر تعلیم راجہ عبدالر شید کے صاحبزادے اور ماہر قانون راجہ ضیا الرشید ستی ایڈووکیٹ اور انجینئر عیاز الرشید کے بھا ئی راجہ محسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ میں پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی،رکن قومی اسمبلی صداقت علی خان ،سابق اے ای او راجہ امین ،عاصم شریف،طاہر بشیر ،زین العابدین راجہ فیصل ا سماعیل ایڈوکیٹ شجاع عابد عدیل، عابد جلیل عابد نایاب رفتاز،زوہیب طارق ، راجہ زعفران سمیت بڑی تعداد میں سیاسی ،سماجی شخصیات نے شر کت کی