مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ ، آرمی چیف کے وکیل کا لائسنس بحال

Published on November 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 184)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر آر می چیف کے وکیل فروغ نسیم نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان بار کونسل سے لائسنس کی بحالی کی درخواست کی تھی جس پر پاکستان بار کونسل نے ان کا لائسنس بحال کردیا۔مستعفی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے لائسنس کی بحالی کیلئے پاکستان با ر کونسل کو آج ہی باضابطہ درخواست پیش کی تھی۔پاکستان بار کونسل نے لائسنس بحالی کے بغیر عدالت پیش ہونے پر اعتراض اٹھایا تھا۔تاہم فروغ نسیم کی جانب سے بحالی کی درخواست پر پاکستان بار کونسل نے ان کا لائسنس بحال کردیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题